Service Cases - سروس سے متعلقہ معاملات
Please click on any question to see its answer - نیچے دیے گئےسوالات کے جوابات دیکھنے کے لیے متعلقہ سوال پر کلک کیجیے
As a Government servant if I am aggrieved by a decision of my department, is there any remedy available for me ?
Obviously, there are forums available to you depending on the nature of your case from where you can get justice.
بطور سرکاری ملازم اگر میں اپنے محکمہ کے کسی فیصلہ سے مطمن نہ ہوں تو مجھے انصاف فراہم کرنے کے لیے کیا کوئی ادارہ موجود ہے؟
جی ہاں ۔ آپ کے کیس کی نوعیت کے حساب سے پاکستان میں مختلف فورم موجود ہیں جہاں آپکو انصاف فراہم کیا جاتا ہے ۔