loader image

Our Services

The services we provide at eWakeel are given below - ای وکیل پر فراہم کی جانے والی خدمات کی تفصیل درج زیل ہے


Civil Litigation

We have expert lawyers with years of experience in the field of civil litigation.

At our panel we have some of the Best civil lawyers in Pakistan to provide you the best services for your problems. Be it succession, inheritence , tenancy or ownership disputes, you get the best options and services from our end.

دیوانی مقدمات

.ہمارے دفتر میں موجود وکلا حضرات دیوانی مقدمات کے ماہر ہیں اور کئی سال کا تجربہ رکھتے ہیں

ہمارے پینل میں شامل ماہرین قانون پاکستان کے چند بہترین وکلا میں شامل ہیں جو آپکو آپکی قانونی مشکلات کا بیتر ین حل مہیا کرتے ہیں ۔ چاہے آپکا مسئلہ وراثت کا ہوجائیداد کی منتقلی کا یا کرایہ داری و قبضہ جائیداد سے متعلق ۔ ہم آپکو آپکے مسائیل کا بہترین حل پیش کرتے ہیں ۔


Property Litigation

If you are worried about property related litigation, you have reached the right place. Why ? Because we have some of the best property lawyers in Pakistan.

Having decades of experience in dealing with property related litigation, our experts will provide you the best legal advice and services. At eWakeel, you get the best legal advice and complete peace of mind.

جائیداد سے متعلق معاملات

اگر آپ اپنے جائیداد سی متعلقہ قانونی مسائیل سے پریشان ہیں تو آپ درست جگہ پہنچ گئے ہیں ۔ کیوں ؟ اس لیے کےہمارے پاس جائیداد سے متعلق معاملات کا تجربہ رکھنے والے چند بہترین وکلا موجود ہیں

ہمارے ادارہ میں موجود ماہر وکلا اپنےدہائیوں پر محیط تجربہ کی بنیاد پر آپ کو آپکے قانونی مسائیل کے بارے میں بہترین مشورہ جات دیتے ہیں۔ ای وکیل پر آپکو بہترین قانونی مشورہ جات اور مکمل زہنی سکون حاصل ہونا یے۔


Divorce and Family Cases

If you are having problems related to divorce or family issues and need expert legal advice, we have no doubt the best divorce lawyers in Pakistan at our panel.

Our lawyers are equipped with relevant experience and skills to deal with your family and divorce issues. Our female lawyers also provide you complete privacy, trust and the best legal advice for your legal problems.

خلع و دیگر فیملی معاملات

اگر آپ کو خلع یا دیگر فیملی مسائیل کا سامنا ہے یا بچوں کی حظانت سے متعلق مسائیل درپیش ہیں تو پریشان مت ہوں کیوں کہ ہمارے پینل پر موجود ماہرین آپ کے قانونی مسائیل کا حل جانتے ہیں۔ ہماری تجربہ کار خاتون وکلا آپکے مسائیل کو سن کر آپکو مکمل رازداری اور بھروسہ کے ساتھ قانونی مدد فراہم کرتی ہیں۔

.


Legal Writing/Drafting

We also provide you legal drafting services for your valualble documents. Be it a contract, power of Attorney, Agreement or rent deed, our drafting experts are always here to help you and to safeguard your legal rights by drafting strong legal documentation.

قانونی دستاویزکی تحریر

ہم آپکو قانونی دستاویزات کی تحریر کی خدمات بھی مہیا کرتے ہیں ۔ آپکو کوئی معاہدہ ۔ مختار نامہ ۔ کرایہ نامہ ہو یا کوئی دیگر دستاویز تحریر کروانی ہو تو ہمارے ماہرین آپکو قانون کی مطابق اورآپکے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوےبہترین دستاویز تحریر کر کے دے سکتے ہیں۔ /p>

Contact Us Now


.

Go to contact page