loader image

Rent Cases

Rent Cases - کرایہ داری سے متعلقہ معاملات

Please click on any question to see its answer - نیچے دیے گئےسوالات کے جوابات دیکھنے کے لیے متعلقہ سوال پر کلک کیجیے

Is there any law related to rented properties in Pakistan?
Yes of course. There are various laws related to management rented properties. These Laws provide a proper system for a landlord and a tenant which must be adopted to avoid any complications.
کیا پاکستان میں کرایہ داری سے متعلق کوئی قانون موجود ہے؟
جی ہاں ۔ پاکستان میں کرایہ پر دی ہوی جائیدادوں سے متعلق قوانین موجود ہیں۔ وہ تمام قوانین کرایہ دار اور مالک مکان کو ایک مکمل طریقہ مہیا کرتا ہے جس پر عمل کرنےسےدونوں فریقین کئی مسائیل سے بچ سکتے ہیں۔
Is it necessary to reduce a rent deed in writing ?
Yes it is necessary to reduce a rent agreement in writing as per law.
کیا کرایہ نامہ کو تحریرکرنا لازمی ہے؟
جی ہاں ۔ قانون کے مطابق معاہدہ کرایہ داری کو تحریر کرنا لازمی ہے ۔