Property Cases / جایئداد سے متعلقہ معاملات
Can I get possession of my property?
Yes, you can get possession of your property through court by filing a suit for possession.
کیا میں اپنی جائیداد کا قبضہ حاصل کر سکتا ہوں؟
جی ہاں آپ اپنی جائیداد کا قبضہ دعوی برائے قبضہ جائیداد دائیر کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔