Inheritance - وراثت
Please click on any question to see its answer - نیچے دیے گئےسوالات کے جوابات دیکھنے کے لیے متعلقہ سوال پر کلک کیجیے
Is there any law in Pakistan relating to Inheritance ?
Yes, There is a law available.
کیا پاکستان میں وراثت سے متعلق کوئی قانون موجود ہے ؟
جی ہاں ۔ پاکستان میں ایسا قانون موجود ہے ۔
Whether the children can get share in the property of their grandfather after the death of their father?
Yes. As per law they can get their shares.
کیا بچے اپنے والد کی وفات کے بعد اپنے دادا کی جائیداد سے اپنا حصہ وصول کر سکتے ہیں ؟
جی ہاں ۔ قانون کے مطابق حصہ وصول کر سکتے ہیں۔