loader image

Legal Drafting Services in Pakistan

Legal Drafting - قانونی دستاویزات کی تحریر

Please click on any question to see its answer - نیچے دیے گئےسوالات کے جوابات دیکھنے کے لیے متعلقہ سوال پر کلک کیجیے

What is legal drafting ?
When a legal expert prepares a document using his knowledge and Legal expertise to safeguard your interests it is called legal drafting. Many Legal Experts Around The World provide services to their valuable clients to protect their rights and assets.
قانونی دستاویزات کی تحریر کیا ہے ؟
جب ایک قانونی ماہر اپنے قانونی علم اور تجربہ کی بنیاد پر ایک دستاویز تحریر کرتا ہے تاکہ وہ اپنے سائل کے حقوق کی حفاظت کر سکے تو ایسی خدمات کو قانونی دستاویزات کی تحریر کی خدمات کہا جاتا ہے ۔ دنیا میں بہت سے قانونی ماہرین ایسی خدمات اپنے سائلین کو مہیا کرتے ہیں تاکہ وہ ان کے قیمتی اثاثہ جات اور حقوق کی حفاظت کرسکیں ۔
What kind of documents are included in the definition of legal drafting ?
There are several documents which are falling within the definition of legal drafting but mostly the Legal Experts or the drafting professionals normally draft following documents. For example Contracts, Agreements, Power of attorney, Rent deed, Sale deed, Affidavit, Relinquishment deed etc.
? کس طرح کی دستاویزات قانونی دستاویزات کی تحریر کی مد میں شامل ہیں
یہاں بہت سے دستاویزات ہیں جو کہ قانونی دستاویزات کی تحریروں تک نیم کے زمرے میں آتی ہیں مگر تحریر کے ماہر اور قانونی تحریر کے پیشہ ور حضرات عام طور پر جو دستاویزات تحریر کرتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں کنٹریکٹ , معاہدہ جات, مختارنامہ, کرایہ نامہ, بیع نامہ, بیان حلفی, دستبرداری نامہ وغیرہ